ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع سفارتخانوں نے اپنے ویزہ اور دیگر سیکشن بندکردیئے
جمعرات 21 اگست 2014 15:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔21اگست 2014ء) ریڈزون میں آزادی اور انقلاب مارچ کے شرکاءکے پہنچنے کے بعد بدھ سے ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع تقریباً تمام سفارتخانوں نے اپنے ویزہ اور دیگر سیکشن بند کر دئیے ۔ سفارتی علاقے میں جانے والی شٹل سروس پہلے ہی کئی روز سے بند ہے۔
(جاری ہے)
ریڈ زون میں ہزاروں مظاہرین کی موجودگی کی وجہ سے اکثر سفارتخانوں کا تقریباً وہی سٹاف دفتر آیا جن کی سفارتخانوں کے اندر ہی رہائش ہے اس کے علاوہ آنے والے سفارتکاروں کوبھی آمد ورفت میں مشکلات کا سامنا رہا۔
امریکی سفارتخانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ دھرنوں کے باعث سفارتخانے تک رسائی کو محدود کردیا گیا ہے ویزہ سروسز فراہم نہیں کی جا رہیں۔ امریکہ کے علاوہ کئی یورپی اور مشرق وسطیٰ کے اہم ممالک کے سفارتخانے ریڈ زون میں آزادی اور انقلاب مارچ کے پہنچنے سے پہلے اور بعد کی ساری صورتحال کی بغور مانیٹرنگ کرکے اپنی حکومتوں کو حالات سے آگاہ رکھ رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.