Live Updates

عمران خان کے عجیب عجیب خطابات سن سن کر کارکنان نفسیاتی مریض بننے لگے

جمعرات 21 اگست 2014 20:55

عمران خان کے عجیب عجیب خطابات سن سن کر کارکنان نفسیاتی مریض بننے لگے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے عجیب عجیب خطابات سن سن کر کارکنان نفسیاتی مریض بننے لگے اور جمعرات کے روز ایک دوسرے سے مسلسل پوچھتے رہے کہ ہمارے قائد کو کیا ہوگیا ہے علی خان نےخبر رساں ادارے کو بتایا کہ عمران خان کے بیانات کی ابھی تک سمجھ نہیں آرہی ہے کہ آخر وہ کس حد تک جائینگے ہم بہت پریشان ہیں کہ ان کو کیا ہوگیا ہے ہم آپس میں سارا سارا دن یہی باتیں کرتے رہتے ہیں

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :