قومی اسمبلی میں آفتاب شیر پاؤ اور محمود خان اچکزئی کی تقاریر پرانتہائی حیرت ہے ، شیریں مزاری
جمعرات 21 اگست 2014 21:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری اور مرکزی قیادت نے قومی اسمبلی میں آفتاب شیر پاؤ اور محمود خان اچکزئی کی تقاریر پرانتہائی حیرت اور تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے رہنما جن کا جمہوریت کے حوالے سے کردار مشکوک ہے تحریک انصاف کے چیئرمین پر بلاجواز تنقید میں مصروف ہیں۔
ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ آفتاب شیر پاؤ کے نام کی گونج ایک عرصہ تک مہران بینک سکینڈل کے حوالے سے سنائی دیتی رہی جبکہ اچکزئی مسلم لیگ نواز سے مک مکا ہی کے نتیجے میں اپنے بھائی کو گورنر بنوانے میں کامیاب ہوئے۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں نے انتہائی حیرت کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا کہ ایسے وقت میں جب افواج پاکستان دہشت گردوں کے خلاف ایک بھر پور کارروائی میں مصروف ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.