وزیر اعلیٰ اور گور خیبر پختونخوا کا شدید طوفان باد و باران میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پرافسوس کا اظہار ،پرویز خٹک کی جانب سے جاں بحق اور زخمیوں کے لیئے معاوضے کا اعلان
جمعہ 22 اگست 2014 13:13
اسلام آباد /پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اگست۔2014ء) خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اور گورنر سردار مہتاب احمد خان نے پشاور میں شدید طوفان باد و باران میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق اور زخمیوں کے لیئے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔
(جاری ہے)
پشاور شہر کو آفت زدہ قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومت نے جاں بحق اور زخمی افراد کیلئے معاوضے اور پشاور کے بڑے ہسپتالوں میں ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کیا وزیراعلی کی جانب سے جاں بحق افراد کے ورثاء کیلئے تین تین لاکھ روپے زخمیوں کیلئے پچاس پچاس ہزار روپے اور معذور ہو جانے والوں کیلئے ایک ایک لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کرتے ہوئے کمشنر پشاور کو متاثرین کو فوری معاوضے کی ادائیگی کا حکم دیا ہے۔
ادھر گورنر سردار مہتاب نے بھی بارش کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے اعلی حکام کو ہدایات جاری کر دیں ہیں اور نقصانات کے فوری ازالے اور بارش اور آندھی سے متاثرہ علاقوں میں فوری امدادی سرگرمیاں شروع کرنے کا حکم دیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.