شام کی فوج داعش کا مقابلہ کرنے کی طاقت رکھتی ہے ،شامی رکن پارلیمنٹ
جمعہ 22 اگست 2014 18:39
دمشق(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اگست۔2014ء) شام کے رکن قومی اسمبلی شریف شحادہ نے کہا ہے کہ اگر داعش دہشتگردوں کیلئے بین الاقوامی سطح پر کی جانے والی حمایت و امداد بند ہوجائے تو شام کی فوج اور عوام اس دہشتگرد گروہ کا بھرپور مقابلہ کرنے کی توانائی رکھتے ہیں۔
(جاری ہے)
شریف شحادہ نے ایک انٹرویوکے دوران عراق اور شام میں داعش دہشتگردوں کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا ذکر کرتے ہوئے ان ملکوں میں داعش عناصر کو نشانہ بنائے جانے کا مطالبہ کیا کہ جہاں سے ان دہشتگردوں کو تربیت دیکر دیگر ممالک میں تخریبی کارروائیوں کیلئے روانہ کیا جارہا ہے۔
شحادہ نے اس نکتے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ، کہ دہشتگرد گروہ داعش کے عناصر ترکی کی سرزمین سے شام میں داخل ہوتے ہیں، کہا کہ شام کی فوج اور قوم ان دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے کی بھرپور توانائی رکھتی ہیں مگر چونکہ ترکی اور خلیج فارس کے بعض عرب ممالک کی جانب سے ان دہشتگردوں کی ہمہ جہتی حمایت جاری ہے اس لئے پہلے ان ملکوں میں دہشتگردی کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
کینیڈا میں مودی سرکارکے ہاتھوں ہردیپ سنگھ نجرکے قتل کیس میں گرفتاریاں شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.