سرکاری وغیر سرکاری دفاترمیں کام کرنی والی خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف قانون پنجاب بھر میں نافذ
بدھ 27 اگست 2014 14:50
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء) صوبائی حکومت نے سرکاری وغیر سرکاری دفاترمیں کام کرنی والی خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف قانون (خواتین کی ورک پلیس پر حراسمنٹ )کو فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں نافذ کردیا ،صوبہ بھر کے تمام متعلقہ سی پی او ،ڈی پی او خلاف ورزی پر قانونی معاونت کریں پنجاب حکومت کی ہدایت کے مطابق Protection against harassment of women at workplaceکے قانون کو پورے پنجاب میں نافذ کردیا ہے۔
(جاری ہے)
صوبائی گورنمنٹ نے تمام صوبے کے پولیس افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ متعلقہ اداروں کی معاونت سے قانون کی عمل داری کو یقینی بنانے کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں کسی بھی شکایت ملنے کی صورت میں فوری برائے قانونی کاروائی مجاز اتھارٹی کو بھجوایا جائے تاکہ خوف و حراس کے ماحول کے بغیر تمام مائیں ،بہنیں،بیٹیاں اپنی ذمہ داریوں کو باطریق احسن سر انجام دے سکیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.