یوتھ اولمپکس گیمز ،8 سو میٹر دوڑ میں امریکہ کے مائلز مارشل کی برتری
بدھ 27 اگست 2014 15:48
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء) چین میں جاری نوجوان ایتھلیٹس کے اولمپکس گیمز میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ نویں روز کھلاڑیوں نے ایتھلیٹکس میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔ یوتھ اولمپک میں مینز 800 میٹر فائنل ریس میں امریکہ کے مائلز مارشل نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔
(جاری ہے)
خواتین کے جیولین ایونٹ میں بیلا روس کی ہانا ٹراسیک نے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔
ویمنز 2000 میٹر سٹیپ لی چیز میں کینیا کی روز فلائن نے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ ایتھوپیا کی ایتھلیٹ زیوڈنش مامو نیسلور میڈل جیتا۔ مردوں کی 400 میٹر ہرڈلز ریس میں چین کے زو زیہانگ فاتح رہے۔ خواتین کی ٹرپل جمپ مقابلوں میں فرانس کی یانس ڈیوڈ نے بازی اپنے نام کی۔ ویمنز 1500 میٹرریس ایونٹ ایتھوپیا کی کوکب ٹیسفائی کے نام رہا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.