کراچی،پرائیویٹ ہاسپٹلز اینڈ کلینک ایسوسی ایشن کا ایک اہم اجلاس
بدھ 27 اگست 2014 17:48
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء ) پرائیویٹ ہاسپٹلز اینڈ کلینک ایسوسی ایشن کا ایک اہم اجلاس گزشتہ روز صدر ڈاکٹر سید جنید علی شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا جسمیں سیکریٹری ڈاکٹر سمیع احمد اور ایسوسی ایشن کے آفس بیئرر ز ڈاکٹر فصیح اللہ میر ، ڈاکٹر منور علی انجم ، ڈاکٹر فرحان عیسیٰ، ڈاکٹر سراج الدولہ ، ڈاکٹر بلال فیض، ڈاکٹر عظیم الدین قاضی اور ایسوسی ایشن کے کوارڈینیٹر نصرت فہیم نے شرکت کی ۔
اجلاس میں تمام شرکا نے متفقہ طور پر صوبائی وزیرِ صحت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صحت بل کو نافذ العلم کرنے کیلئے اقدامات کو ترجیح دیں کیونکے کہ نجی اسپتالوں اور کلینس کو درپیش مسائل کے حل کے لیے صحت بل کا نفاذجلد سے جلد ہونا چاہیے ۔اس موقع پر صدرپرائیوٹ ہاسپیٹلز اینڈ کلینک ایسوسی ایشن ڈاکٹر سید جنید علی شاہ نے کہا کہ ہیلتھ بل کا مکمل طو ر پر اپلیمنٹ ہونا اس لیے بھی ضروری ہے کہ اس بل میں جتنا تحفظ ڈاکٹرز اور ہسپتال کا ہے اتناہی مریض کا بھی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
-
ہمارے پاس ڈائیلاگ کیلئے کوئی پیغام نہیں آیا، بیرسٹر گوہر
-
سپیکر قومی اسمبلی کی چاند پر بھیجے جانے والے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی روانگی پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ہواوے کے وفد کی ملاقات ،پاکستان میں ڈیجیٹل کوریڈور قائم کرنے پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر اطلاعات کا خضدار میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ میں خضدار پریس کلب کے صدر سینئر صحافی محمد صدیق مینگل کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ک چلاس بس حادثہ میں اموات پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.