شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا

جمعہ 3 مئی 2024 18:34

شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2024ء) خیبرپختونخوا کابینہ سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو فارغ کردیا گیا۔

(جاری ہے)

خالد لطیف مروت ایم این اے شیر افضل مروت کے بھائی ہیں جبکہ وہ کابینہ میں معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی تھے۔