قومی اور صوبائی اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کے لئے درخواست لاہور ہائی کورٹ میں دائر
جمعرات 28 اگست 2014 15:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) قومی اور صوبائی اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کے لئے درخواست لاہور ہائی کورٹ میں دائر کر دی گئی۔
(جاری ہے)
عوامی تحریک پنجاب کے صدر خان عبد القیوم نے دائرد رخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ترقیاتی منصوبوں میں کمیشن لے رہے ہیں ان کا یہ اقدام غیر آئینی و غیر قانونی ہے جبکہ یہ ارکان آئین کے آرٹیکل62 اور63 پر بھی پورے نہیں اترے لہذ ا قومی و صوبائی اسمبلیوں کو تحلیل کر کے انتخابات دوبارہ کرائے جائیں
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.