نئے قوانین سے بولرز بے بس، تین دن میں پانچ ون ڈے میچز میں چھ بار300 سے زائدرنز بنے
جمعرات 28 اگست 2014 19:11
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء)ون ڈے کرکٹ کو بیٹسمینوں کی کرکٹ کہا جاتا ہے۔ون ڈے کینئے قوانین نے بولروں کو بے بس کردیا ہے۔گذشتہ تین دن میں دنیا بھر میں ہونیوالے ون ڈے میچوں میں پانچ ٹیموں نے تین سو سے زائد رنز بنائے۔ آسٹریلیا نے زمبابوے کے خلاف350رنز بنائے۔
(جاری ہے)
ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کے خلاف 338رنز اسکور کئے۔سری لنکا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں310رنز داغ دیئے آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف ہرارے میں327رنز بنائے۔اس کے جواب میں پروٹیز نے یہ ہدف پورا کرکے میچ جیت لیا۔کارڈف میں بھارت نے انگلینڈ کے خلاف چھ وکٹ پر304رنز بنائے۔پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں277رنز بناکر میچ چار وکٹ سے جیتا تھا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائیویٹ چیٹ لیک کرنے پر روہت شرما کی بھارتی میڈیا پر کڑی تنقید
-
مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکا پہلا میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ، مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا
-
روم ، جرمن سٹارالیگزینڈر زویروف دوسری مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
قومی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے
-
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کراچی ایسوسی ایشن کے عہدداران معطل
-
پاک بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچ کی ٹکٹ بیس بال مقابلے کی ٹکٹ سے بھی مہنگی ہوگئی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے آخر کار اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں بارے بتا دیا
-
پاکستان فٹبال ٹیم میں اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں فخر زمان نے اپنا رول بتا دیا
-
روہت شرما نے مزید پاک بھارت کرکٹ میچوں کی خواہش کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.