پاک بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچ کی ٹکٹ بیس بال مقابلے کی ٹکٹ سے بھی مہنگی ہوگئی
نیو یارک یانکیز بمقابلہ بوسٹن ریڈ سوکس گیم کی ٹکٹ 1,296 ڈالر، پاک بھارت ٹاکرے کا ٹکٹ 1320 ڈالرز میں دستیاب
ذیشان مہتاب
پیر 20 مئی 2024
14:38
(جاری ہے)
پیشکش پر موجود سب سے سستا ٹکٹ اب 1320 ڈالرز (3 لاکھ 66 ہزار روپے) کا ہے، جو نیو یارک یانکیز بمقابلہ بوسٹن ریڈ سوکس گیم کے لیے سب سے زیادہ ٹکٹ کی قیمت کو پیچھے چھوڑتا ہے جس کی قیمت 1296 ڈالرز (3 لاکھ 59 ہزار پاکستانی روپے) ہے اور یہ میجر لیگ بیس بال میچ کے لیے سب سے زیادہ قیمت والا ٹکٹ ہے۔
تھرڈ پارٹی پلیٹ فارمز پر انڈیا بمقابلہ پاکستان میچ کے ٹکٹ 10,000 ڈالرز (27 لاکھ 76 ہزار روپے) تک مل رہے ہیں۔ ان لوگوں کے لیے جو آئی سی سی کی آفیشل ویب سائٹ سے براہ راست خریداری کرنا چاہتے ہیں، سب سے کم مہنگا ٹکٹ 2,000 ڈالرز سے شروع ہوتا ہے۔ آئی سی سی قیمتوں کے تین درجوں میں ٹکٹ پیش کرتا ہے جس کی سب سے کم قیمت 2,000 ڈالرز (5 لاکھ 55 ہزار روپے) اور سب سے زیادہ 2,750 ڈالرز (7 لاکھ 63 ہزار روپے) ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپیئن شپ 8 اگست سے اسلام آباد میں شروع ہو گی
-
ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے اپنی 39 ویں سالگرہ منا ئی
-
وزیراعظم شہباز شریف کا سابق کرکٹر شعیب اختر کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس
-
’’ورلڈ کپ فروخت کر دیا گیا‘‘، ورلڈ کپ ونر جرمن فٹبالر کی فیفا پر کڑی تنقید
-
میں جسپریت بمراہ کا مقابلہ کرسکتی ہوں، کرینہ کپور کا بھارتی پیسر کو چیلنج
-
میری غلطی سے ٹیم متاثر ہوئی، بین سٹوکس کی نائٹ کلب واقعے پر معذرت
-
فیفا رولڈ کپ، ’’ہیڈ ٹو ہیڈ ٹائی بریک‘‘ نے ابتدائی مرحلے میں کچھ ٹیموں کو گروپ چیمپیئن بنا دیا
-
فیفا ورلڈ کپ، سوئٹزر لینڈ اور کینیڈا نے ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا
-
فیفا کپ ، ہیٹی کو 2-4 سے شکست ، مراکش نے ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا
-
قطرکا فیفا ورلڈ کپ میں سفر اختتام پذیر، بوسنیا نے 1-3 سے شکست دے دی
-
پیراگوئے کے فٹبالر میگوئل المیرون ایک میچ کیلئے معطل
-
بھارتی کرکٹر پر شادی کا جھانسہ دے کر تعلقات اور ہراسانی کے الزامات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.