پروفیسر عصمت اللہ چیمہ نے پرنسپل یونیورسٹی آف ایجوکیشن ٹاوٴن شپ کا چارج سنبھال لیا

جمعہ 29 اگست 2014 19:18

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء ) حکومت پنجاب نے پروفیسر عصمت اللہ چیمہ کو گریڈ 20میں ترقی دے کر پرنسپل یونیورسٹی آف ایجوکیشن ٹاوٴن شپ تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جنہوں نے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

(جاری ہے)

پروفیسر عصمت اللہ چیمہ لیڈی ویلنگڈن ہسپتال کے پرنسپل میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ضیاء اللہ چیمہ کے بھائی ہیں۔