ڈپٹی کمشنر کراچی غربی کی علماء کرام سے ملاقات ، پولیو مہم کے حالے تعاون کرنے کی درخواست
ہفتہ 30 اگست 2014 16:46
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) ڈپٹی کمشنر کراچی غربی سید محمد علی شاہ نے A,D.C1سید شجاعت ،اسسٹنٹ کمشنر بلدیہ پیرل چانڈیو T.H.O.بلدیہ ڈاکٹر کمال ،W.H.Oکے نمائندے ڈاکٹر صالح کے ساتھ بلدیہ ٹاؤن میں علماء کرام سے ملاقات کی مولانا عمر صادق،ڈاکٹر عطاء الرحمان سے بھی ملاقات کی اور پولیو کے حالے تعاون کرنے کی درخواست کی۔
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر سید محمد علی شاہ نے علماء کرام سے کہا کہ پولیو ایک ایسا موضی مرض ہے جس سے نجات کے لئے پوری دنیا مصروف ہے اور ہم سب آپ کے پاس اس لئے آئے ہیں کہ آپ ہم لوگوں کے ساتھ تعاون کریں اور اس مرض کو پاکستان سے نجات دلانے میں ہمارا ساتھ دیںW.H.Oکے نمائندے ڈاکٹر صالح نے بتایا کہ اس مرتبہ ہم نے بلدیہ ٹاؤن کا جو ٹیسٹ کرایا ہے اس میں بلدیہ ٹاؤن کی رپورٹ مثبت آئی ہے ۔
یہ بلدیہ ٹاؤن کے تمام پولیو ورکرز کی محنتوں کا نتیجہ ہے اور ہماریاچھی پلاننگ ہمارا آپ لوگوں کے پاس آنے کا مقصد ان علاقوں میں آپ کا تعاون درکار ہے جہاں لوگ ہمارے اسٹاف کے ساتھ تعاون نہیں کرتے آپ لوگ اپنی تقاریر کے ذریعے عوام اس شعور کو اجاگر کریں یہ پولیو ویکسین آپ کی نسلوں کی حفاظت کے لئے ہے اور اپنے بچوں کو ہمیشہ کی معزوری سے بچائیںمزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.