پروفیسر اجمل کے بدلے میں تین طالبان رہا ہوئے ،کالعدم تحریک طالبان
اتوار 31 اگست 2014 13:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اگست۔2014ء) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر اجمل خان کی رہائی کے بدلے میں ان کے تین ساتھیوں کو رہا کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مرکزی ترجمان شاہداللہ شاہد نے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ پروفیسر اجمل کے بدلے میں رہا ہونے والے یہ تینوں افراد تحریک طالبان حلقہ نوشہرہ، صوابی اور چارسدہ کے اہم کارکن ہیں۔
طالبان نے اس سلسلے میں کالعدم تنظیم کے امیر فضل اللہ کے ایک آڈیو وڈیو پیغام سمیت تصاویر بھی جاری کیں۔واضح رہے کہ 28 اگست کو عسکری ذرائع نے کہا تھا کہ پروفیسر اجمل خان کو بازیاب کرا لیا گیااسلامیہ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر اجمل خان کو چار سال قبل پشاور میں گھر سے دفتر جاتے ہوئے اغوا کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.