تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں نے تھانہ سیکرٹریٹ پولیس پر بھی دھاوا بول دیا ،
اپنے گرفتار رکن صوبائی اسمبلی کو تھانے سے زبردستی چھڑوا کر لے آئے، تھانے کے اندر توڑ پھوڑ ، کافی دیر تک ہلڑ بازی جاری رہی
پیر 1 ستمبر 2014 19:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1ستمبر۔2014ء) تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں نے تھانہ سیکرٹریٹ پولیس پر بھی دھاوا بول دیا اور اپنے گرفتار رکن صوبائی اسمبلی کو تھانے سے زبردستی چھڑوا کر لے آئے۔کارکنان نے تھانے کے اندر توڑ پھوڑ بھی کی اور کافی دیر تک ہلڑ بازی جاری رکھی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر کے روز تحریک انصاف کے کارکنان نے پی ٹی وی ، پاک سیکرٹریٹ اور پنجاب ہاوٴس کے بعد تھانہ سیکرٹریٹ پر بھرپور دھاوا بولا جہاں یہ مشتعل کارکنان تھانے کا داخلی دروازا زبردستی کھول کرتھانے کے اندر داخل ہو گئی اور رکن صوبائی اسمبلی کو زبردستی باہر نکال لائے ۔
پولیس کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنان نے تھانے کے اندر توڑ پھوڑ کی اور کئی گھنٹے تک ہلڑ بازی بھی جاری رکھی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنان نے زبردستی حوالات کا دروازہ بھی کھول ڈالا جس سے کئی ملزم فرار ہوگئے جنہیں پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کر رکھا تھا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.