ہمارے کارکن رہا نہ کئے گئے تو تھانہ آبپارہ کا گھیراؤکرینگے ،عمران خان کی دھمکی
پیر 1 ستمبر 2014 22:04
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1ستمبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے دھمکی دی ہے کہ ہمارے کارکن رہا نہ کئے گئے تو تھانہ آبپارہ کا گھیراؤکرینگے نواز شریف کی اننگز ختم ہو گئی ہے امپائرکی انگلی اٹھنے والی ہے نواز شریف کو کوئی نہیں بچا سکتا عوامی تحریک کے کارکنوں کوخراج تحسین پیش کرتا ہوں سیف اللہ نیازی طاہر القادری سے پوچھیں کارکنوں کی تربیت کیسے کی ؟پیر کو دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ ہم پاکستان کو قوم بنانا چاہتے ہیں اس وقت ہم شیعہ سنی وہابی بلوچ سندھی پنجابی بلوچی کشمیری سب بٹے ہوئے ہیں ہم ا ن سب کو اکٹھا کر کے نیا پاکستان بنانا چاہتے ہیں عمران خان نے کہاکہ ہم قوم کو تقسیم کر کے ووٹ نہیں لینا چاہتے عمران خان نفرتیں ختم کر نا چاہتا ہے ہم ایسا پاکستان بنائیں گے جہاں سب کو برابر انصاف ملے تمام شہریوں کو برابر حقوق ملیں ہر شہری کی آواز سنی جائے اور ملک میں عدل و انصاف کا بول بالا ہو انہوں نے کہاکہ پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں ہے انہوں نے کہاکہ پارلیمنٹ نے جتنا جمہوریت کو نقصان پہنچایا اتنا کسی آمرنے بھی نہیں پہنچایا ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.