ایران اور افغانستان کی ٹیمیں 37 ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 11 ستمبر کو اسلام آباد پہنچیں گی
منگل 2 ستمبر 2014 11:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 ستمبر۔2014ء) ایران اور افغانستان کی ٹیمیں 37 ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے 11 ستمبر کو اسلام آباد پہنچیں گی۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری محمد سرور نے کہا کہ 37 ویں نیشنل سرکل کبڈی چیمپئن شپ 12 سے 15 ستمبر تک واہ کینٹ میں کھیلی جائے گی۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایونٹ میں پاکستان آرمی، پاکستان ایئر فورس، پاکستان نیوی پاکستان پولیس، ہائرایجوکیشن کمیشن ، پاکستان ریلوے، سوئی نادرن گیس، پاکستان واپڈا، پنجاب، سندھ، بلوچستان ، خیبرپختونخواہ ،ایران اور افغانستان کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔
۔انہوں نے کہا کہ غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے سے قومی کھلاڑیوں کے کھیل میں مزید بہتری اور نکھار آئے گا اور آئندہ بین الاقوامی مقابلوں میں قومی کھلاڑیوں کیلئے یہ ایونٹ کارآمد ثابت ہوگا۔ یہ چیمپئن شپ 15 ستمبر تک جاری رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مائیکل وان نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور ترین قرار دیدی
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.