برطانیہ نے اپنے شہریوں کو اسلام آباد سفر کے دوران محتاط رہنے کی ہدایت کر دی
منگل 2 ستمبر 2014 11:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2ستمبر 2014ء) امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی اپنے شہریوں کو اسلام آباد میں سفر کے دوران محتاط رہنے کی ہدایت کر دی۔ برطانوی حکومت کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی ، اغوا اور تشدد کا شدید خطرہ ہے ۔ حکام نے برطانوی ہائی کمیشن کو دھرنوں کے دوران اسلام آباد تک محدود رہنے کی ہدایت کی ہے ۔
(جاری ہے)
حکام کے مطابق شہریوں کو لاہور سمیت مختلف شہروں کے سفر کے دوران مشکل پیش آ سکتی ہے ۔
مسافروں کو کہا گیا ہے کہ وہ قبائلی علاقوں ، چار سدہ ، کوہاٹ ، بنوں ،لکی مروت ، ڈیرہ اسماعیل خان ، سوات ، بونیر کے سفر سے گریز کریں ۔ پشاور سے جنوبی اضلاع اور چترال کا بذریعہ روڈ ، بلوچستان کے شمالی اور مشرقی علاقے اور نواب شاہ کا سفر نہ کرنے کا مشورہ بھی دیا گیا ہے ، اس سے پہلے امریکا نے بھی اپنے شہریوں کو پاکستان کا غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.