عمران خان رائےعامہ ہموارکرنےمیں ناکام رہےہیں، برطانوی جریدہ
منگل 2 ستمبر 2014 12:14
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2ستمبر 2014ء) برطانوی جریدے "اکنامسٹ" نے اپنے تبصرے میں کہا ہے کہ عمران خان طویل دھرنے اور تقریروں کے باوجود یہ رائے عامہ ہموار کرنے میں ناکام رہے ہیں کہ نوازشریف بدعنوان ہیں یا یہ کہ وہ غیر قانونی طریقے سے اقتدار میں آئے۔
(جاری ہے)
برطانوی جریدے "اکنامسٹ" نے اپنے ایک تبصرے میں لکھا ہے کہ عمران خان نے مختلف حیلوں بہانوں سے موجودہ بحران کو بھڑکایا ہے۔
اگست میں انہوں نے اپنے پارٹی کے تمام ممبران اسمبلی کو پارلیمنٹ سے مستعفی ہونے کا حکم دیا۔عمران خان اس حوالے سے رائے عامہ ہموار کرنے میں ناکام رہے ہیں کہ نواز شریف انتہائی بدعنوان ہیں یا پھر یہ کہ وہ غیر قانونی طریقے سے اقتدار میں آئے ہیںاور یہ بھی کہ سڑکوں پر احتجاج کرنا قانونی اور آئینی تبدیلی کا متبادل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.