تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ منظور
جمعرات 4 ستمبر 2014 18:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4ستمبر۔2014ء) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی کا اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ منظور کرلیا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق جاوید ہاشمی نے بدھ کے روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران اپنے استعفے کا اعلان کیا تھا جسے اسپیکر قومی اسمبلی نے منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ارسال کردیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد حتمی نوٹی فکیشن کا اعلان کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ 2013 کے انتخابات میں صدر تحریک انصاف جاوید ہاشمی ملتان کے حلقہ این اے 149 سے منتخب ہوئے تھے جبکہ اس سے قبل جاوید ہاشمی مسلم لیگ(ن) سے منسلک تھے اور وزیراعظم نواز شریف کے گزشتہ دو ادوار میں وفاقی وزیر رہے اور 1999 میں جنرل (ر) پرویز مشرف کی جانب سے نواز شریف حکومت کے خاتمے کے بعد جب شریف برادران ایک معاہدے کے تحت 10 سال کے لئے سعودی عرب گئے تو انہیں پارٹی صدرکا بنا دیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.