فصلوں سے بہتر پید او ار جد ید ٹیکنا لو جی کے ذ ر یعے ہی ممکن ہے ‘محکمہ زراعت

ہفتہ 6 ستمبر 2014 14:53

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 ستمبر۔2014ء)محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ فصلوں سے بہتر پید او ار جد ید ٹیکنا لو جی سے استفاد ہ اور مر بو ت کا وشوں کے ذ ر یعے ہی ممکن ہے ماہرین کے مطابق ملک میں ز رعی ترقی اور غذا ئی استحکا م کے اہد اف حاصل کر نے کیلئے ز را عت سے وابستہ سر کا ری و نجی ا دا رے کسا ن تنظیموں کو بھر پو ر طر یقہ سے آ گا ہی د یں ز رعی مدا خل کے استعما ل کی کارکرد گی کو بڑ ھا ئیں بروقت فصلوں کی کا شت آبپا شی اور د یگر ضروریا ت کاخیا ل ر کھیں بلا شبہ ہما ر ی ملک میں 70فیصد سے زا ئد لو گو ں کاگز ر او قا ت زراعت پر ہے ا س کیلئے ا چھی کھا د اچھے بیج اور معیا ر ی ز ر عی ا دو یا ت کا استعما ل بہتر ین فصل اور ز ر مبا د لہ کے حصو ل میں معا و ن ثا بت ہو تے ہیں۔

(جاری ہے)

دور حا ضر میں محکمہ زراعت کو جدید ٹیکنالو جی کے استعما ل سے بہت ز یا د ہ فا ئد ہ مند بنا یا جا سکتا ہے کسا ن روا ئتی طریقوں کی بجا ئے جد ید ٹیکنا لو جی اور محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹا ف سے فصلوں کے مسا ئل کے حو الہ سے استفادہ کریں۔