سیلاب میں پھنسے ہزاروں لوگ حکومتی امداد کے منتظر
پیر 8 ستمبر 2014 12:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 ستمبر۔2014ء) سیلاب کے ماروں کا کوئی پرسان حال نہیں۔ گھر ڈھے گئے ، مال مویشی بہہ گئے، خاندان کے خاندان دیکھتے ہی دیکھتے بے سر و سامان ہوگئے ، پانی میں گھرے زیادہ تر لوگ ابھی تک امداد کے منتظر ہیں۔ کیسے کیسے تھے خواب ، سب بہہ گئے بے رحم سیلاب میں ، کون کہتا ہے سیلاب اندھا ہوتا ہے۔ اندھا ہوتا تو کسی پکے گھر پر بھی تو اس کا ہاتھ پڑتا۔
اس کا زور بھی صرف جھونپڑوں اور کچے گھروں پر ہی چلتا ہے۔ صرف پانچ دن کے دوران وسطی پنجاب اور آزاد کشمیر کے بیشتر علاقے المیوں، دکھوں، غموں، عذابوں اور بربادیوں کی داستان بن کر رہ گئے۔ ہر طرف پانی، پانی اور پانی، تباہی، تباہی بس تباہی اور موت، موت اور بس موت کا راج۔ ایسی تباہی مچی کہ جہاں امید اور خوشی کے تارے جھلملاتے تھے، وہاں سوگ کے گہرے بادل چھا گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.