ایم کیو ایم کی رکن صوبائی ارم عظیم فاروقی نے اسمبلی رکنیت سے استعفٰی دیدیا،سوشل میڈیا پر اعلان
پیر 8 ستمبر 2014 23:29
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 ستمبر۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والی رکن صوبائی اسمبلی ارم عظیم فاروقی نے اسمبلی رکنیت سے استعفٰی دیدیا اس بات کا اعلان انہوں نے سوشل ویب سائٹ پر کیا ہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے ویب سائٹ پر پیغام دیا ہے کہ میں اپنے قائد الطاف حسین سے اور اپنی پارٹی سے محبت کرتی ہوں پر مفاد پرست لوگوں کے ساتھ کسی صورت میں کام نہیں کر سکتی ۔کیوں یہ مفاد پرست لوگ پارٹی کی قیادت کو اور پارٹی کو بڑی طرح بدنام کر رہے ہیں ۔سیٹ کبھی بھی میری اہمیت نہیں رہی مگر عزت کی اہمیت ضرور ہے ۔میں قائد اور اپنی پارٹی سے وفادار رہوں گی ۔انہوں پیغام میں اس بات کو بھی واضح کیا ہے کہ وہ اپنی پارٹی سے بھی مستعفٰی ہورہی ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.