آم کا استعمال بھی بلڈ شوگر کم کرنے میں مفید ہوتا ہے : تحقیق
جمعرات 11 ستمبر 2014 12:44
اوکلا ہاما (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر 2014ء) سائنس دانوں نے ایک نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ آم کھانے سے بلڈ شوگر کا لیول کم کیاجا سکتا ہے۔ ہر روز سو گرام خشک ، ٹھنڈا یا تازہ آم کھانے سے خاص طور پر موٹے افراد کی ذیا بیطس کی سطح کم ہو سکتی ہے۔
(جاری ہے)
عالمی میڈیا کے مطابق تا ہم یہ تحقیق محدود پیمانے پر کی گئی ہے ، جس میں بیس سے پچاس سال کے درمیان عمر والے زیادہ وزن رکھنے والے افراد پر ٹیسٹ کئے گئے۔
آم میں وٹا من سی اور اے کے علاوہ فولیٹ موجودہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اس پھل میں فائبر ، کاپر اور وٹا من بی ۔6 اور بیس دیگر غذائی اجزا ہوتے ہیں۔ یہ چیزیں خون کی گردش میں شکر کے جذب ہونے کے عمل کو کم کرتی ہیں۔ یہ تحقیق امریکا کی ایک یونیورسٹی میں کی گئی ہے۔ امریکا میں موٹے افراد کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے ، جب کہ ذیا بیطس کے مریضوں کی ایک بڑی تعداد دنیا کے ہر ملک میں پائی جاتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.