حکومت تمام گرفتارشدگان کو رہا اور عمران و قادری کارکنوں کو قانون کو ہاتھ میں نہ لینے کی ہدایت کریں،رحمان ملک
ہفتہ 13 ستمبر 2014 17:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13ستمبر۔2014ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سابق وزیر داخالہ سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ حکومت اور فریقین کو چاہئے کہ وہ تمام مسائل کو مذاکرات سے حل کریں،عمران خان اور طاہر القادری کارکنوں کو ہدایت کریں کہ وہ قانون کو ہاتھ میں نہ لیں اور حکومت گرفتار شدگان کو رہا کرے۔
(جاری ہے)
ہفتہ کے روز ایف ایٹ کچہری واقعہ کے بعد نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر رحمن ملک نے کہا کہ عمران خان اور طاہرالقادری کو چاہئے کہ وہ کارکنوں سے کہیں کہ وہ قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش نہ کریں اور پرامن رہیں اور تمام مسائل گفت و شنید سے حل کریں تاکہ ماحول سازگار رہے۔
رحمن ملک نے حکومت کو بھی تجویز دی کہ کارکنوں کی گرفتاریوں سے بدنامی صرف اور صرف حکومت کی ہی ہوتی ہے۔ایک سوا ل کے جواب میں انہوں نے کہا کہ حکومت پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے تمام گرفتار کارکنوں کورہا کرے اور مذاکرات کا سلسلہ دوبارہ شروع کیا جائے اسے ختم نہیں ہونا چاہئے، انہوں نے کہا کہ سیاسی جرگہ نے مذاکرات میں پہلے بھی ڈیڈ لاک ختم کرایا تھا اور اب بھی کوشش جاری رکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.