پشاور سمیت صوبے بھر میں امن وامان کی بدتر صورتحال اور لوڈ شیڈنگ، 478صنعتی یونٹس بند ،
صنعتی یونٹس بند ہونے سے چار لاکھ سے زائدافراد بے رو ز گار ہو چکے
ہفتہ 13 ستمبر 2014 19:09
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13ستمبر 2014ء) پشاور سمیت صوبے بھر میں امن وامان کی بدتر صورتحال اور لوڈ شیڈنگ کے باعث 478صنعتی یونٹس بند پڑے ہیں ۔ صنعتی یونٹس کے بند ہونے کے باعث چار لاکھ سے زائدافراد بے رو ز گار ہو چکے ہیں اور زیادہ تر افراد روز گار کے سلسلے میں پنجاب ، سندھ اور افغانستان منتقل ہو چکے ہیں۔
(جاری ہے)
پشاور ، چارسدہ، صوابی ،مردان ، نوشہرہ ، ہری پور، سوات ، سمیت صوبے کے مختلف انڈسٹریل ایریا میں مختلف فیکٹریاں بند ہو چکی ہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق صوبے میں قائم دو ہزار 299صنعتی یونٹس میں 478صنعتی یونٹس بند ہیں ۔ بعض صنعتی یونٹس ایسے ہیں جو مسائل اور مشکلات کی وجہ سے اپنی پوری صلاحیت کے مطابق کام نہیں کر رہے ہیں ۔ صنعتی یونٹس کے بند ہونے کی سب سے بڑی وجہ امن وامان کی صورتحال ، لوڈ شیڈنگ اور وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت کی جانب سے مناسب پالیسی اور سہو لیات نہ دینے بتایا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.