چیمپینز لیگ کوالیفائنگ راؤنڈ، ممبئی انڈینز کو 6 وکٹ سےشکست
ہفتہ 13 ستمبر 2014 23:41
رائےپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13ستمبر۔2014ء) چیمپینز لیگ کوالی فائنگ میں لاہور لائنز نے ممبئی انڈینز کو 6 وکٹ سے ہرادیا۔ عمراکمل نے 18گیندوں پرناقابل شکست 38 رنز بنائےجبکہ احمدشہزاد نے 34اورناصرجمشید نے 26 رنز اسکور کئے۔ اس سے پہلے لاہور لائنز کے کپتان محمد حفیظ نے ٹاس جیت کر ممبئی انڈینز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
(جاری ہے)
ممبئی انڈیز کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنا سکی، ممبئی انڈینز کی جانب سے اے پی تارے نے سب سے زیادہ 37 رنز سکور کئے۔
جبکہ لاہور لائنز کی جانب سے اعزاز چیمہ اور وہاب ریاض نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستان کی لاہور لائنز چیمپئنز لیگ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے دوسرے میچ میں کل ناردرن ڈسٹرکٹس کے مدمقابل ہو گی۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے تین بجے کھیلا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.