مارچ روکنے کیلئے آئی بی کو خفیہ فنڈز دیئے گئے:طاہر القادری، کرنسی نوٹوں پر ’گو نواز گو‘ تحریر کرنے کی تحریک کا آغاز کر دیا
اتوار 14 ستمبر 2014 21:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14ستمبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان میں جعلی جمہوریت اور غیر آئینی حکومت ہے، ہم اس کو تسلیم نہیں کرتے ہیں، یہ دھرنے اس حکومت کے خاتمے تک جاری رہنے چاہیئں،احتجاج صرف اپنے لئے نہیں ہے بلکہ پورے ملک کے لئے ہے، عوام کو حقوق دلوا کر رہیں گے۔
انقلاب مارچ کے جاری دھرنے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ آج ملک میں جہاں بھی جائیں کوئی نہ کوئی مافیا بیٹھا ہوا ہے، ملک میں اقتدار کی باریاں لگی ہوئی ہیں، اس پر امن احتجاج کو روکنے کے اربوںروپے خرچ کر دیئے گئے، انقلاب مارچ سے صرف دو دن قبل آئی بی کو خفیہ طور پر پونے تین ارب روپے جاری کئے گئے، حالانکہ اس محکمے کا اصل بجٹ چند کروڑ روپے ہے جو صرف ۴۲ دنوں میں ہی ختم کر دیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
9 مئی 2023 کو ایک سیاسی جماعت نے سوچی سمجھی سازش اور منصوبہ بندی کے تحت حساس تنصیبات ، یاد گار شہداء اور پاکستان کی اساس پر حملہ کیا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس
-
نائب وزیراعظم،وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار گیمبیا کے شہر بنجول میں منعقد ہونے والی 15ویں اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ، دفترخارجہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد ، (کل )بھی نمائش جاری رہے گی
-
سیکڑوں ارب کے زیر التوا ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو اہم قانونی اختیارات مل گئے
-
نائب وزیراعظم ،وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہر کے لارڈ میئر کی ملاقات
-
وزیرِاعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداواردیکھے، انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان اور امریکہ کے درمیان زراعت کے شعبے میں دیرینہ تعلقات ہیں،دونوں ممالک کی یونیورسٹیوں کے آپس میں روابط ہیں، مسعود خان
-
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد دو دنوں میں 3000 روپے کی کمی ہوگئی
-
تین ہزار آبادی والا یوکرینی گاؤں، ان دنوں روس کے نشانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.