پارلیمنٹ وسرکاری املاک پر حملہ،102 ملزمان کی ضمانت منظور
پیر 15 ستمبر 2014 14:51
(جاری ہے)
میڈیارپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج عتیق الرحمان نے تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے 102 گرفتار ملزمان کی درخواست پر سماعت کی۔
عدالت نے پارلیمنٹ ہاؤس اور دیگر سرکاری املاک پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار ملزمان کو 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔ ملزمان پر انسداد دہشت گردی کی دفعہ 7 اے ٹی اے کے تحت ایف آئی آ ر درج کی گئی تھی۔ ملزمان کے وکیل نعیم گجر ایڈووکیٹ نے میڈیا سے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان سے کوئی اسلحہ بر آمد نہیں ہوااور نہ ہی انکی کوئی شناخت پریڈ کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.