انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے آرٹس ریگولر ، آرٹس پرائیویٹ اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلا ن
پیر 15 ستمبر 2014 19:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر 2014ء) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے آرٹس ریگولر ، آرٹس پرائیویٹ اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلا ن کردیا ہے۔ انہوں نے نتائج کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ آرٹس ریگولر گروپ کے امتحانات میں پہلی پوزیشن فیڈرل گورنمنٹ گرلز انٹر کالج کی طالبہ اشنا اسلم بنت محمد اسلم رول نمبر 633866 نے 1100 میں سے 918 نمبرز اے ون گریڈ لے کر حاصل کی جبکہ زبیر پبلک ہائیر سیکنڈری اسکول کی طالبہ طرفیہ خان بنت محمد زبیر رول نمبر 626934 نے 884 نمبرز اے ون گریڈ حاصل کرتے ہوئے دوسری پوزیشن اور ڈی اے ڈگری کالج فار ویمن فیز VIII کی طالبہ ثانیہ سہیل بنت سہیل نصیر رول نمبر 633951 نے 883 نمبرز حاصل کر کے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.