عوامی تحریک نے انقلابی دھرنے میں انقلابی یونیورسٹی متعارف کر دی ، ایم اے کی کلاسز بھی شروع

پیر 15 ستمبر 2014 21:03

عوامی تحریک نے انقلابی دھرنے میں انقلابی یونیورسٹی متعارف کر دی ، ایم ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر 2014ء)پاکستان عوامی تحریک نے انقلابی دھرنے میں انقلابی یونیورسٹی متعارف کر دی ہے دھرنے میں ایم اے کی کلاسز بھی شروع ہو گئیں تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک نے سکول ،کالج ،تعلیم بالغاں کے بعد اب یونیورسٹی نے بھی کام کرنا شروع کر دیا ہے اب جس نے ایم اے کرانا ہے وہ یہاں داخلہ لے سکتا ہے کیونکہ انقلابی یونیورسٹی کا م شروع کر دیا ہے.