لاپتا افراد کمیشن نےچوہدری شجاعت کو 24 ستمبر کو طلب کرلیا
منگل 16 ستمبر 2014 15:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء)لاپتا افراد سے متعلق قائم کمیشن نے مسلم لیگ ق کے رہ نما چوہدری شجاعت حسین کو 24 ستمبر کو طلب کرلیا ۔جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی سربراہی میں لاپتاافراد سے متعلق قائم کمیشن نے کراچی میں سندھ سیکریٹریٹ میں سماعت کی ۔
(جاری ہے)
1992سے 1996 کے درمیان لاپتا گیارہ افراد کے اہل خانہ کمیشن کے سامنے پیش ہوئے ۔
کمیشن کے سامنے ایک لاپتا شخص کے بھائی نے بیان دیا کہ 12 اگست 1997 میں چوہدری شجاعت نے اسمبلی میں اپنے بیان مین کہا تھا کہ سابق وزیر داخلہ نصراللہ بابر نے ایم کیو ایم کے 28 کارکنون کو قتل کرکے مرگلہ کی پہاڑیوں میں دفنادیا ہے جس پر کمیشن نے متعلقہ اداروں کو حکم دیا کہ ذمہ داروں کا تعین کرکے تین ہفتےمیں پیش کیا جائے ۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.