سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کااجلاس،
حکومت تمام گرڈ سٹیشنز مکمل کروائے تو یہ اس کا کریڈٹ بھی ہوگا ،عوام کو بنیادی سہولیات بھی فراہم ہونگی، سینیٹر زاہد خان، وزیراعظم واپڈا اور متعلقہ محکمہ جات میں50فیصد خالی آسامیوں پر بھرتی کیلئے تیار ہیں،وفاقی کابینہ کے اگلے اجلاس میں ملازمتوں پر بھرتی کی اجازت دیدی جائیگی،عابدشیرعلی، بیروزگاری کے خاتمے کیلئے حکومتی کوششیں قابل تعریف ہیں ،بھرتیاں تمام ڈیسکوز میں ہونے چاہئیں تھیں، اراکین کمیٹی
منگل 16 ستمبر 2014 18:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کے اجلاس میں چیئر مین کمیٹی سینیٹر زاہد خان نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت میں 220KVکے 5گریڈ اسٹیشن 500KVکا ایک گریڈ اسٹیشن اور 132KVکے 30گریڈ اسٹیشن خیبر پختونخواہ میں بنانے کیلئے وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت نے مشترکہ کو ششیں کیں موجودہ حکومت تمام گرڈ سٹیشنز کو مکمل کر وائے تو یہ حکومت کا کریڈٹ بھی ہو گا عوام کو بنیادی سہولیات فراہم ہو نگی ۔
پیسکو چیف نے آگاہ کیا کہ پی سی ون تیار ہے PSDPاور ایکنک سے منطوری کے بعد 5ماہ ہیں 132KVکے گریڈ سٹیشن مکمل کروالیں گے اور کہا کہ نیلم جہلم منصوبے کے بارے میں کمیٹی کی تجاویز اور شفارشا ت پر عمل نہیں کیا گیا ۔ خریداری ایک فرم اور شخص اور ادائیگی حکومت کر رہی ہے جو نیپرارولز کی خلاف ورزی ہے اس کو ختم کیا جائے قائمہ کمیٹی کی سفارشات پر 22بلین کے ایوارڈ میں کمی کرو ا کر ان اخراجات میں کمی ہوئی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.