کلارک پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر،
مائیکل کلارک کو ٹیسٹ ٹیم میں کھلانے یا نہ کھلانے کا حتمی فیصلہ ابھی نہیں کیا گیا
منگل 16 ستمبر 2014 21:58
میلبورن ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء ) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک ’ہیم سٹرنگ‘ کی وجہ سے پاکستان کے خلاف اکتوبر میں متحدہ عرب امارات میں ہونے والی ایک روزہ میچوں کی سیریز میں حصہ نہیں لیں گے۔33 سالہ بلے باز زمبابوے کے خلاف حالیہ دورہ بھی مکمل نہیں کر پائے تھے اور ان کی جگہ ٹیم کی قیادت جارج بیلی نے سنبھالی تھی۔
آسٹریلیا کی ٹیم کے فزیوتھیراپسٹ ایلکس کونٹورس کا کہنا ہے کہ ’سکین سے ٹینڈن کو نقصان کی نشاندہی ہوئی ہے جس سے صحت یابی کا عمل پیچیدہ ہوگیا ہے۔‘پاکستان کے خلاف پانچ اکتوبر سے شروع ہونے والی سیریز میں آسٹریلوی ٹیم ایک ٹی 20، تین ایک روزہ اور دو ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔آٹھ ستمبر کو جب کرکٹ آسٹریلیا نے کلِک پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے کلِک اپنی ٹیم کا اعلان کیا تھا تو اس میں کلارک کو ایک روزہ اور ٹیسٹ ٹیموں میں بطور کپتان شامل کیا گیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کا 13 سال بعد ٹرافی جیتنے کا خواب چکنا چور
-
بابر اعظم زمبابوے، افغانستان اور آئرلینڈ سے ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
-
جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی
-
ٹیم کی توجہ بھارت کیخلاف میچ جیتنے سے زیادہ ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے پر مرکوز ہے : صائم ایوب کا انکشاف
-
پاکستان ہاکی ٹیم آج سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل کھیلے گی
-
آئرلینڈ کیخلاف شکست، بابر اعظم کی سنگین غلطی کی نشاندہی کر دی گئی
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لیے تیار: رپورٹ
-
بابر اعظم کے پاس ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرنے کا موقع
-
آٹو گراف دیتے ہوئے معروف ٹینس کھلاڑی پر حملہ
-
آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست ، چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے
-
’آئرلینڈ کیخلاف شکست کی وجہ انفرادی ریکارڈز کو ترجیح دینا تھا‘، کامران اکمل کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.