پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ‘ اراکین کا کراچی ایئرپورٹ پر پیش آنے والے واقعہ پر تحریک استحقاق لانے پر اتفاق
جمعرات 18 ستمبر 2014 15:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر۔2014ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اراکین نے کراچی ایئرپورٹ پر پیش آنے والے واقعہ پر تحریک استحقاق لانے پر اتفاق کیا ہے ۔
(جاری ہے)
جمعرات کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر الیاس بلور نے نکتہ اعتراض کہا کہ پی آئی اے کے جہاز سے کراچی ایئرپورٹ پر ایک رکن قومی اسمبلی کو جہاز سے اتارے جانے کے واقعہ کی تحقیقات کے لئے معاملہ استحقاق کمیٹی کو بھجوایا جائے۔
سپیکر نے کہا کہ جب اس معاملہ پر تحریک استحقاق آئے گی تو دیکھیں گے۔ وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے کہا کہ طیارے کی ویڈیو کلپ دیکھنے سے لگتا ہے کہ ایک سوچے سمجھے منصبوے کیت حت یہ کارروائی کی گئی ہے اس پر تحریک استحقاق آنی چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.