افغان الزامات کا جواب الزامات سے نہیں دے سکتے، دفتر خارجہ
جمعرات 18 ستمبر 2014 17:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر 2014ء) ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا کہ اسلام آباد میں فرانسیسی سفارتخانے کو حفاظتی دیوار تعمیر کرنے کی اجازت دی گئی تھی لیکن سفارتخانے نے غیر منظور شدہ جگہ پر حفاظتی دیوار کی تعیمر شروع کر دی جس پر فرانسیسی سفارتخارنے کو تعمیر کرنے سے روک دیا گیا ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان قیدیوں کے تبادلے سے متعلق معاہدہ موجود ہے لیکن ابھی تک کسی ایک قیدی کا بھی تبادلہ نہیں ہوا۔(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں ترجمان نے بتایا کہ چینی صدر کا دورہ ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ کسی ملک کے سفیر یا سفارتکاروں کی طاہر القادری سے ملاقات کا علم نہیں۔
انہون نے کہا کہ پاکستان ذمہ دار ملک ہے، افغان الزامات کا جواب الزامات سے نہیں دے سکتے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ ابھی فیصلہ نہیں ہوا کہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں پاکستان کی نمائندگی کون کرے گا۔ ایک سوال پر انکا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق بھارت مقبوضہ کشمیر میں زمین کی خریدوفرخت نہیں کر سکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.