لاہور لائنز ورلڈ کبڈی لیگ کے چوتھے راوٴنڈ میں شرکت کیلئے بھارت روانہ،
ہمارے کھلاڑی مخالف ٹیموں کی خامیوں اورخوبیوں سے واقف ہو چکے ہیں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور
جمعرات 18 ستمبر 2014 18:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر 2014ء) سپورٹس بورڈ پنجاب کی کبڈی ٹیم لاہور لائنز ورلڈ کبڈی لیگ کے چوتھے راوٴنڈ میں شرکت کیلئے بھارت روانہ ہو گئی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور نے ٹیم کو روانہ کیا لاہور لائنز چوتھے راوٴنڈ میں دو میچ کھیلے گی اور دونوں میچ جالندھر کے ہاکی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے پہلے میچ میں 19ستمبر کو لاہور لائنز کامقابلہ کیلی فورنیا ایگلز سے ہوگا جبکہ اگلے روزوینکوورلائنز کی ٹیم ان کے مدمقابل ہو گی۔
ٹیم کی روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انورکہا کہ لاہور لائنز کی ٹیم گذشتہ چند ہفتوں میں بھارت کے میدانوں میں کافی کبڈی کھیل چکی ہے جس کے نتیجے میں اب ہمارے کھلاڑی بھارتی آب وہوا اور مخالف ٹیموں کی خامیوں اور خوبیوں سے بھی بخوبی واقف ہو چکے ہیں، آنیوالے میچوں میں ہمارے کھلاڑیوں کو اس چیز کا بہت فائدہ ہوگا اور وہ بہتر انداز میں اپنے مخالفین کے حملوں کا جواب دے سکیں گے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.