اسپین اور عراق کے سفیروں کی ا سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات
جمعرات 18 ستمبر 2014 19:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر 2014ء) اسپین کے سفیر Mr. Javier Carbajosa Sanchez اور عراق کے سفیر Dr. Rushdi Mahmood Al-Ani نے پارلیمنٹ ہاؤ س میں قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ملاقات میں پاکستان اور متعلقہ ممالک کے درمیان پارلیمانی رابطوں اور اقتصادی تعلقات کو بڑھانے سمیت دیگر دو طرفہ امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
اسپین کے سفیرMr. Javier Carbajosa Sanchezسے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ اسپین کو یورپی یونین میں اہم مقام حاصل ہے اور اسپین پاکستان کا درینہ دوست ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اسپین کو بڑی اہمیت دیتا ہے اور چاہتا ہے کہ پہلے سے موجود ہ تعلقات کو مزید وسعت دی جائے اور دونوں ملکوں کے درمیان پارلیمانی و اقتصادی تعاون کے علاوہ عوامی رابطوں کو بھی فروغ دیا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.