وزیر اعلیٰ پنجاب کی پی پی 162شیخوپورہ کی انتخابی مہم میں مداخلت کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
جمعہ 19 ستمبر 2014 14:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 162شیخوپورہ کی انتخابی مہم میں مداخلت کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔جمعہ کے روز حلقہ پی پی 162 شیخوپورہ سے آزاد امیدوار عثمان نثار پنوں کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں وفاقی وزیر برائے دفاعی پیدوار رانا تنویر حسین اور ایم این اے رانا افضل کو بھی فریق بنایا گیا ۔
درخواست میں موقف ایم پی اے خرم گلفام کی وفات کے بعد صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 162شیخورہ کی نشست خالی ہے ، الیکشن کمیشن نے مذکورہ نشست پر 22ستمبر کو انتخابات کروانے کا اعلان کیا تھا جہاں سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حسن ریاض ہیں ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اپنے امیدوار کو جتوانے کے لئے 10کروڑ کے ترقیاتی فنڈ جاری کر دیئے ہیں جبکہ وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین اور ایم این اے رانا افضل بھی انتخابی مہم پر اثر انداز ہو رہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.