ٹنڈوالہیار، جنرل (ر)محمد یوسف قائم خانی کی نذیر قائم خانی سے ملاقات ،قائم خانی برادری کی فلاح وبہبود کے حوالے سے تبادلہ خیال
جمعہ 19 ستمبر 2014 17:45
ٹنڈوالہ یار (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء )ریٹائرڈ وائس چیف آف اسٹاف جنرل محمد یوسف قائم خانی کی ٹنڈوالہ یار آمد کے موقع پر قائم خانی ایجوکیشن ٹرسٹ کے چیرمین حاجی ٹھاکر نذیر قائم خانی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات قائم خانی برادری کی فلاح وبہبود کے حوالے سے تبادلہ خیال ۔ٹھاکر نذیر خان قائم خانی سے جنرل (ر)محمد یوسف قائم خانی کی تقریب ۔
تفصیلات کے مطابق ریٹائرڈ وائس چیف آف اسٹاف جنرل محمد یوسف قائم خانی ٹندوالہ یار گزشتہ روز ٹنڈوالہ یارکا دورہ کیا ۔دورے کے موقع پر انھوں نے قائم خانی ایجوکیشن ٹرسٹ حیدرآبادبورڈ کے چیرمین حاجی ٹھاکر نزیر خان قائم خانی کی رہائش گاہ پر جاکر ان سے ملاقات کی ۔ریٹائرڈ وائیس چید آف اسٹاف جنرل مھمد یوسف قائم خانی اور قائم خانی ایجوکیشن ٹرسٹ کے چیرمین حاجی ٹھاکر نزیر قائم خانی کے مابین ہونے والی ملاقات میں پاکستان بھر کے قائم خانی برادری کی فلاح و بہبود کے ساتھ ساتھ قائم خانی برادری کے نوجوانوں اور بلخصوص غریب قائم خانی کی حالت زار کو بہت بنانے کے لئے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.