میر مرتضیٰ بھٹو نے جلا وطنی کی سختیاں جھیلیں، ڈکٹیٹر سے کسی قسم کا سمجھوتہ کرنے سے انکار کردیاتھا،آصف زرداری،
وقت کا پہیہ پلٹے گا ا،قاتل بے نقاب ہوں گے ،سابق صدکامیرمرتضیٰ بھٹوکی برسی پرپیغام
جمعہ 19 ستمبر 2014 18:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے بھٹو خاندان کے چشم و چراغ میر مرتضیٰ بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ میر مرتضیٰ بھٹو نے جلا وطنی کی سختیاں جھیلیں، اپنی والدہ اور ہمشیرہ کو مشکلات میں دیکھا، اپنے والد اور بھائی کی شہادت کے صدمے برداشت کئے لیکن ڈکٹیٹر سے کسی قسم کا سمجھوتہ کرنے سے انکار کر دیا۔
میرمرتضیٰ بھٹو کو نہایت پر اسرار انداز میں ان کے اپنے گھر کے نزدیک 20ستمبر 1996 کو شہید کر دیا گیا۔ جو پولیس افسر اس قتل کے مقدمہ کی تحقیقات کر رہا تھا اسے بھی پراسرار حالات میں قتل کر دیا گیا۔ میر مرتضیٰ بھٹو کا قتل ایک ایسا مذموم منصوبہ تھا جس کا مقصد ایک بھٹو کو قتل کرنا اور اس کے ساتھ ان کی ہمشیرہ محترمہ بینظیر بھٹو کی حکومت کو ختم کرنا تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.