انقلاب مارچ سے ملک میں ایک نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے، ملک کا وزیر اعظم پارلیمنٹ میں ہی نہیں جاتا تھا، طاہر القادری ،
جب انقلاب مارچ شروع ہوا تو اس کو پارلیمنٹ میں جانا پڑا، حکمرانوں کو جلد دن میں تارے نظر آئیں گے مشرف دور میں بجلی کی قیمت 3روپے فی یونٹ تھی، پیپلز پارٹی کے دور میں 7روپے ہوئی آج مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں 15روپے فی یونٹ ہو چکی ہے،دھرنے کے شرکاء سے خطاب ، فوج ہمارا ساتھ دے،دھرنے میں شامل ہونے والے بہادر لوگوں کومیں سلام پیش کرتا ہوں چوہدری شجاعت حسین
ہفتہ 20 ستمبر 2014 21:14
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر لقادری نے کہا ہے کہ انقلاب مارچ سے ملک میں ایک نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے، ملک کا وزیر اعظم پارلیمنٹ میں ہی نہیں جاتا تھا، جب انقلاب مارچ شروع ہوا تو اس کو پارلیمنٹ میں جانا پڑا، حکمرانوں کو جلد دن میں تارے نظر آئیں گے مشرف دور میں بجلی کی قیمت 3روپے فی یونٹ تھی، پیپلز پارٹی کے دور میں 7روپے ہوئی۔
دھرنے کے شرکاء سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بہت لوگ آئین آئین پکارتے ہیں، کیا ان لوگوں نے کبھی آئین کو پڑھا بھی ہے؟ جس ایوان میں وہ کھڑے ہیں وہاں روزانہ آئیں کی دھجیاں بکھیری جاتی ہیں، یہ کہتے ہیں کہ ہم آئین کے خلاف ہیں ہم تو آئین کو مانتے ہیں جس میں تمام شہریوں کو برابر ی کے حقوق حاصل ہیں، امن و خوشخالی ہوتی ہے اور اقتدار عوام کی امانت ہوتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
9 مئی پرآزاد کمیشن بنا کر تحقیقات کی جائیں ، ملوث عناصرکوسزا دی جائے‘عارف علوی
-
پاکستان سکھ برادری کو ان کے مذہبی مقامات کے دورے کی ہر ممکن سہولت فراہم کرتا رہے گا، سفیر مسعود خان
-
وزیرِاعظم شہبازشریف سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
پاکستان بار کونسل نے پولیس تشدد اورسیشن عدالتوں کی منتقلی کیخلاف ملک بھر میں کل ہڑتال کا اعلان کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا
-
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
-
شادی سے پہلے تھیلیسیمیاء کے تشخیصی ٹیسٹ کو لازمی قرار دینا ہوگا‘ خواجہ سلمان رفیق
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کے درمیان مذاکرات، ازبکستان۔افغانستان۔پاکستان ریلوے منصوبے پر جلد عمل درآمد کے لیے کوششیں تیز کرنے کا عزم
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا ہولناک، افسوسناک اور شرمناک دن ہے‘عظمیٰ بخاری
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص نشستوں کے 76 ارکان کی رکنیت آج معطل ہونے کا امکان
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ترکمانستانی سفیرکی ملاقات، دو طرفہ تعاون پراتفاق
-
وزیراعلیٰ نے پولیس کو وکلاء کیخلاف طاقت کے استعمال سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.