آپریشن ضرب عضب،
طالبان نے تازہ کارروائی میں کمانڈرمحمد حسن کی گرفتاری کا اعتراف کیا ہے، غیر ملکی میڈیا
ہفتہ 20 ستمبر 2014 22:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کا مخالفین نے بھی اعتراف شروع کر دیا ہے اور غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان ذرائع نے تازہ کارروائی میں ایک کمانڈر محمد حسن کی ہلاکت کا باقاعدہ اعتراف کیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا اطلاعات کے مطابق طالبان اپنے کمانڈر کی لاش لے جانے میں کامیاب رہے اور ان کی نماز جنازہ میں کالعدم ٹی ٹی پی کے امیر مولانا فضل اللہ نے بھی شرکت کی۔
واضح رہے کہ عسکری ذرائع کے مطابق اس آپریشن میں اب تک ایک ہزار سے زائد عسکریت پسند مارے گئے ہیں جبکہ اس کامیاب آپریشن میں نہ صرف پشاور یونیورسٹی کے مغوی وائس چانسلر ڈاکٹر اجمل کو بازیاب کرایا جا چکا ہے بلکہ ملالہ یوسفزئی پر حملہ کے ملزمان بھی دھر لئے گئے ہیں۔ آپریشن میں کئی بم ساز فیکٹریاں بھی پکڑی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.