چیمپئنز لیگ : لاہور لائنز آج کے کے آر کا مقابلہ کرے گی
اتوار 21 ستمبر 2014 12:36
حیدر آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21ستمبر۔2014ء) چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی میں لاہور لائنز آج سے مین راؤنڈ میں اپنی مہم کا آغاز کرے گی اور محمد حفیظ الیون کولکتہ نائیٹ رائیڈرز کے خلاف جیت کے لیے پُرعزم دکھائی دیتی ہے۔بھارت میں جاری چیمپئنز ٹیموں کے ٹی ٹوئنٹی مقابلے جاری ہیں اور آج اتوار کے روز دو میچز کھیلے جا رہے ہیں۔
(جاری ہے)
اکیس ستمبر کو شروع ہونے والے ایونٹ کے چھٹے میچ میں کیپ کوبراز اور ہوبارٹ ہریکنز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ، اور یہ میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہو گا اور دوسرے مقابلے میں پاکستانی ٹیم لاہور لائنز حریف کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف میدان میں اترے گی۔
لاہور لائنز کا یہ میچ شام ساڑھے سات بجے راجیو گاندھی سٹیڈیم حیدرآباد میں کھیلا جائے گا۔ محمد حفیظ الیون نے مین راؤنڈ میں فاتحانہ آغاز کا عزم ظاہر کیا ہے ، ٹیم آفیشلز کا کہنا ہے کہ تمام کھلاڑی مکمل فٹ اور جیت کے لیے پُرجوش ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائیویٹ چیٹ لیک کرنے پر روہت شرما کی بھارتی میڈیا پر کڑی تنقید
-
مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکا پہلا میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ، مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا
-
روم ، جرمن سٹارالیگزینڈر زویروف دوسری مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
قومی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے
-
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کراچی ایسوسی ایشن کے عہدداران معطل
-
پاک بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچ کی ٹکٹ بیس بال مقابلے کی ٹکٹ سے بھی مہنگی ہوگئی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے آخر کار اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں بارے بتا دیا
-
پاکستان فٹبال ٹیم میں اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں فخر زمان نے اپنا رول بتا دیا
-
روہت شرما نے مزید پاک بھارت کرکٹ میچوں کی خواہش کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.