تحریک انصاف بیورو کریسی نظام میں وسیع پیمانے پر اصلاحات لانے کی خواہاں ہے، اسد قیصر
صوبے کی ترقی ، عوام کی خوشحالی ہمارا مشن ہے، تکمیل کیلئے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی
اتوار 21 ستمبر 2014 16:45
صوابی(اُردو پوائنٹ اخبار تاز ترین ۔ 21ستمبر۔ 2014ء) سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف بیوروکریسی نظام میں وسیع پیمانے پر اصلاحات لانے کی خواہاں ہے تاکہ ترقیاتی منصوبوں میں جو تاخیرواقع ہورہی ہے کو ختم کیا جاسکے ۔انہوں نے کہا کہ صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہمارا مشن ہے اور اس مشن کی تکمیل کیلئے تمام تر دستیاب وسائل برؤئے کار لائے جا رہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز یونین کونسل کوٹھا صوابی میں بٹاکڑہ روڈ ،فلور میل روڈ،اور برہ غلام خیل میں واٹر سپلائی سکیم کے افتتاحی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ا نہوں نے کہاکہ تمام تر پارٹی و سیاسی وابستگیوں سے بالاتر رہ کر عوام کی خدمت کررہے ہیں اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق کسی سے بھی کوئی امتیاز روا نہیں رکھا جارہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.