سرگودھا، آتشیں اسلحہ سے مسلح چار ڈاکوؤں نے واٹر سپلائی روڈ سرگودھا پر واقع نجی بینک لوٹ لیا
پیر 22 ستمبر 2014 14:14
حیدرآباد ٹاؤن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) آتشیں اسلحہ سے مسلح چار ڈاکوؤں نے واٹر سپلائی روڈ سرگودھا پر واقع نجی بینک لوٹ لیا‘ مزاحمت پر فائرنگ کرتے ہوئے بینک کے گارڈ کو شدید زخمی کردیا‘ ملزمان لاکھوں روپے کی رقم‘ گن مینوں کا اسلحہ اور ایل سی ڈی چھین کر فرار ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پیر کے روز چار مسلح ڈاکو واٹر سپلائی روڈ سرگودھا کے ایک نجی بینک میں گھس گئے اور عملے کو یرغمال بنالیا۔
مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں بینک کا گن مین محمد یعقوب شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا پہنچادیا۔ بینک ڈکیتی کی اطلاع ملنے کے باوجود پولیس جائے وقوعہ پر تاخیر سے پہنچی۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے بینک ڈکیتی کے دوران 9 لاکھ سے زائد کی نقدی چھین لی اور اس دوران ڈاکوؤں نے بینک کے عملے کا لائسنسی اسلحہ جس میں ایک بندوق اور پسٹل اور سی سی ٹی وی فوٹیج کیمرہ کی ایل سی ڈی بھی اکھاڑ لی اور دن دیہاڑے واردات کے بعد فرار ہوگئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.