سرسید یونیورسٹی میں داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں24/ستمبر تک توسیع

پیر 22 ستمبر 2014 23:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 24/ستمبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

داخلے کے خواہشمند امیدوار اب24/ ستمبر تک دفتری اوقات میں اپنے داخلہ فارم جمع کراسکتے ہیں۔ علاوہ ازیں وہ اس مدت میں پراسپکٹس بھی حاصل کر سکتے ہیں۔