پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی استعفیٰ دینے کو تیار نہیں ،سینیٹر حاجی غلام علی
منگل 23 ستمبر 2014 16:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے طلب کئے گئے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کو تیار نہیں ہیں‘ کنٹینر پر کھڑے ہوکر عمران خان اپنی پارٹی کے ایم این ایز سے استعفے نہیں لے سکتے تو وزیراعظم سے کس منہ سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں۔
عوام نے دھرنوں اور احتجاج کی سیاست کو مسترد کردیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ منگل کو سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف کے ایم این ایز کی جانب سے دئیے گئے استعفوں پر انہیں طلب کیا جن میں سے کوئی بھی پیش نہیں ہوا جس سے عمران خان کو دن میں تارے نظر آجائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دوہزار تئیس میں ایشیا سب سے گرم اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ خطہ رہا
-
جرمن شہر ڈریسڈن میں ایس پی ڈی کے ایک سیاستدان پر حملہ
-
9 مئی 2023 کو ایک سیاسی جماعت نے سوچی سمجھی سازش اور منصوبہ بندی کے تحت حساس تنصیبات ، یاد گار شہداء اور پاکستان کی اساس پر حملہ کیا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس
-
نائب وزیراعظم،وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار گیمبیا کے شہر بنجول میں منعقد ہونے والی 15ویں اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ، دفترخارجہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد ، (کل )بھی نمائش جاری رہے گی
-
سیکڑوں ارب کے زیر التوا ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو اہم قانونی اختیارات مل گئے
-
نائب وزیراعظم ،وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہر کے لارڈ میئر کی ملاقات
-
وزیرِاعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداواردیکھے، انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان اور امریکہ کے درمیان زراعت کے شعبے میں دیرینہ تعلقات ہیں،دونوں ممالک کی یونیورسٹیوں کے آپس میں روابط ہیں، مسعود خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.