پنجاب یونیورسٹی نے ریوائزڈ ڈیٹ شیٹس کا اعلان کردیا

منگل 23 ستمبر 2014 17:59

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم ۔ڈی ) سیکنڈ اور تھرڈ پروفیشنل اینول 2014ء کے تحریر ی امتحانات کی ریوائزڈ ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :